پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مجھے کوئی ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر گوہر

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے انہیں کوئی خاص ٹاسک نہیں دیا گیا تاہم بانی پی ٹی آئی کا مؤقف واضح ہے کہ انہوں نے کبھی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا۔ اسلام آباد میں […]

بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مجھے کوئی ٹاسک نہیں دیا، بیرسٹر گوہر Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کا وقت دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کے کاروبار کو ریگولیٹ کرنے اور اس پر قانون سازی کے لیے دو ماہ کی مہلت دے دی ہے۔ کرپٹو کرنسی کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی

پشاور ہائی کورٹ نے حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کا وقت دے دیا Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں کمی،آئی جی کا وفاق کوخط، ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں کمی،آئی جی کا وفاق کوخط، ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے معاملے پر آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے ایک بار پھر اعلیٰ سطح پر آواز بلند کر دی۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے محکمہ داخلہ کے ذریعے وفاقی وزارت داخلہ کو خط ارسال کردیا جس میں خیبرپختونخوا کو باضابطہ طور پر “ہارڈ ایریا” قرار دینے

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں کمی،آئی جی کا وفاق کوخط، ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے سرکاری دورے کے دوران دارالحکومت منسک میں واقع ایوانِ آزادی کا دورہ کیا، جہاں ان کا شاندار اور پرتپاک خیرمقدم کیا گیا، وزیراعظم کی آمد پر بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے خود ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب ایک باضابطہ سرکاری انداز میں منعقد کی گئی جس میں

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش Read More »

امریکا کے ساتھ تعمیری مذاکرات کیلئے تیار، وزیر خزانہ کا بجلی، بجٹ، ٹریڈ اور ٹیکس پالیسی پر بڑا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعمیری اور مثبت مذاکرات کرنے جا رہا ہے،  امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد جلد امریکا روانہ ہوگا۔ گوجرانوالہ ایکسپو 2025 کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

امریکا کے ساتھ تعمیری مذاکرات کیلئے تیار، وزیر خزانہ کا بجلی، بجٹ، ٹریڈ اور ٹیکس پالیسی پر بڑا اعلان Read More »

جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری، میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہو گی، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کی 19 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل تیز کردیا گیا، صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی  کا کہنا ہے کہ وائس چانسر کی تقرری میں میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہو گی۔ خیبرپختونخوا کی 19 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے عمل کو مکمل کرنے کے

جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری، میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہو گی، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا Read More »

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی تجاوزات مسمار

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی تجاوزات مسمار

گلیات کے مختلف سیاحتی مقامات پر سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے جی ڈی اے کی ٹیمیں متحرک، بھاری مشینری کی مدد سے غیر قانونی رکاوٹوں اور تجاوزات کو ہٹا کر آمدورفت کے لیے راستے کشادہ کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت زاہد

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی تجاوزات مسمار Read More »

ٹانک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، زندگی مفلوج، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

ٹانک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، زندگی مفلوج، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سراپا احتجاج، خواتین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاج میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں صرف 2 سے 4 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے جس کے باعث گھریلو زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

ٹانک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، زندگی مفلوج، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں Read More »

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 5800 سے زائد افغان باشندوں کو طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے افغان سیٹزن کا کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب

ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے خوب رنگ جما دیا، کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے گرمی کے اثرات زائل کر دئیے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی رم جھم بارش نے موسم سہانا کر دیا، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری، بارش نے رنگ جما دیا، موسم دلفریب Read More »

Scroll to Top