امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی تنازع نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی، عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دنیا بھر میں سونے کی قیمت ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی سطح پر سونے کی […]










