افغان مہاجرین کی بے دخلی، طلبہ اپنے مستقبل کیلئے فکرمند
وفاقی حکومت کی جانب سے قانونی و غیر قانونی افغان مہاجرین کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم افغان مہاجرین کوسکول چھوڑنے کے نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے […]
افغان مہاجرین کی بے دخلی، طلبہ اپنے مستقبل کیلئے فکرمند Read More »










