یو ایس اوپن میں اپ سیٹ شکست، میدودیو نے غصے میں ریکٹ بینچ پر توڑ دیا
نیویارک: یو ایس اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنے والے روسی ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک ڈینیئل میدودیو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور میچ کے فوراً بعد اپنا ریکٹ زمین اور بینچ پر مار مار کر توڑ ڈالا۔ اتوار کو کھیلے گئے میچ میں میدودیو کو فرانس […]
یو ایس اوپن میں اپ سیٹ شکست، میدودیو نے غصے میں ریکٹ بینچ پر توڑ دیا Read More »










