کھیل

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر کے اسکولوں میں کرکٹ ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ پروگرام کے تحت 39 اضلاع کے 400 سے زائد اسکولز میں پی سی بی کے 60 سے زائد کوچز ٹرائلز لیں گے، جس کے بعد اسکولوں کے درمیان […]

پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا Read More »

سابق کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے اسکول سطح پر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جڑوں سے ٹیلنٹ نکال کر قومی کرکٹ کا حصہ بنانا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اس پروگرام میں 39 اضلاع

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان Read More »

UPS بھی بند، بجلی جلد بحال کی جائے، طویل معطلی سے پریشانی بڑھ گئی، سرفراز احمد

کراچی :کراچی میں منگل کی صبح سے جاری بارش کے باعث شہر کے 550 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی بند ہو گئی ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 2100 میں سے 1550 سے زائد فیڈرز فعال ہیں، تاہم بجلی کی بندش نے زندگی مفلوج

UPS بھی بند، بجلی جلد بحال کی جائے، طویل معطلی سے پریشانی بڑھ گئی، سرفراز احمد Read More »

جنوبی افریقا کی 98 رنز سے کامیابی، کیشو مہاراج کی دھواں دار بولنگ نے آسٹریلیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

کیرنز :جنوبی افریقا نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 98 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اسپنر کیشو مہاراج نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ

جنوبی افریقا کی 98 رنز سے کامیابی، کیشو مہاراج کی دھواں دار بولنگ نے آسٹریلیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری، محسن نقوی کا بڑا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 10 لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان لاہور میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا، جہاں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے محسن نقوی سے

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے خوشخبری، محسن نقوی کا بڑا اعلان Read More »

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 0-5 سے شکست

بھوٹان : بھوٹان میں جاری بیڈمنٹن ایشیا ساؤتھ ایشین ریجنل چیمپئن شپ کے انڈر-23 ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے میزبان بھوٹان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-5 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کر لی۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے مینز سنگلز میں محمد عدنان اور ویمنز سنگلز میں عمارہ

بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار واپسی، بھوٹان کو 0-5 سے شکست Read More »

ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، محمد رضوان اور بابر اعظم پھر ڈراپ

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، محمد رضوان اور بابر اعظم کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔ شارجہ میں 29 اگست سے 7 ستمبر تک پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی سیریز کا

ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، محمد رضوان اور بابر اعظم پھر ڈراپ Read More »

سابق آسٹریلوی کپتان اور کوچ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق آسٹریلوی کپتان اور کوچ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق آسٹریلوی کپتان اور معروف کوچ باب سمپسن 89 سال کی عمر میں سڈنی میں انتقال کر گئے ان کے جانے سے آسٹریلوی کرکٹ ایک اہم عہد سے محروم ہو گئی ہے۔ باب سمپسن نہ صرف ایک باکمال کرکٹر تھے بلکہ ایک عظیم قائد اور متاثر کن کوچ بھی سمجھے جاتے تھے، ان کی قیادت

سابق آسٹریلوی کپتان اور کوچ باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

ملائیشیا:  پاکستانی کھلاڑی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے ملائیشیا میں تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 5 گولڈ اور 1 چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ملائیشیا میں ہونے والی تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی خواتین کھلاڑی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے

طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کر دیا Read More »

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹسمین ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہے۔ قومی بلے باز بابر اعظم ایک درجے کی تنزلی کے بعد اب 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بیٹنگ کے شعبے میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے نمبر

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی Read More »

Scroll to Top