تیسرے میچ میں بھی شکست ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر ونڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مائونٹ مونگا نوئی میںکھیلے جارہے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ونڈے میچ خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم رضوان نے ٹاس جیت کر […]
تیسرے میچ میں بھی شکست ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »










