ٹیم کا مورال بلند ہے، اگلے میچز میں فتح کی امید ہے ،امام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ دونوں میچز جیتنے کی امید ظاہر کی ہے۔ امام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی بہت اچھی ہے اور وہ اگلے میچز میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد اب وہ بہترین کم […]
ٹیم کا مورال بلند ہے، اگلے میچز میں فتح کی امید ہے ،امام الحق Read More »










