کھیل

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع، 18 ٹیمیں حصہ لیں گی

پاکستان کرکٹ کی اہم ترین ڈومیسٹک ایونٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع ہو رہا ہے، جس میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ جمعہ 14 مارچ سے شروع ہوگا اور مجموعی طور پر 39 میچز مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ فیصل آباد، لاہور اور ملتان کی کرکٹ اسٹیڈیمز […]

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کل سے شروع، 18 ٹیمیں حصہ لیں گی Read More »

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلا دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔  یہ اعلان انہوں نے بدھ کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا، جس کے بعد کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ محمود اللہ جو حال ہی میں آئی

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

پاکستانی ٹینس اسٹار طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے مردوں کے لیے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کامیاب ٹینس سرو کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے اعلان کیا ہے کہ طلحہ نے 43 کامیاب سروز حاصل کیں، جو 2019 سے اب

پاکستانی ٹینس اسٹار طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا Read More »

قومی فٹبالر محمد ریاض کو وزیر اعظم ہاؤس میں مدعو کر لیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی فٹ بال کھلاڑی محمد ریاض کی بد حالی کا نوٹس لے لیا ہے۔ محمد ریاض، جو ہنگو سے تعلق رکھتے ہیں، گزر بسر کے لیے جلیبیاں فروخت کر رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے بعد وزیراعظم نے فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیا اور محمد ریاض کو ملاقات کے

قومی فٹبالر محمد ریاض کو وزیر اعظم ہاؤس میں مدعو کر لیا گیا Read More »

پاکستان ٹیم دورہِ نیوزی لینڈ کے کے لیے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ قومی اسکواڈ براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوا ہے، جہاں پاکستانی کرکٹرز 13 فروری کو نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کرائسٹ چرچ پہنچیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز 16

پاکستان ٹیم دورہِ نیوزی لینڈ کے کے لیے روانہ Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 16 مارچ سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگی، اور ٹیم کی قیادت ایک تجربہ کار کرکٹر کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ کے سات کھلاڑی اس سیریز کا حصہ ہوں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا Read More »

محسن نقوی کو کرکٹ کا علم نہیں، لیکن وہ کام کرنا چاہتے ہیں،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ بورڈ اور اس کی موجودہ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کافی عرصے سے آئی سی یو میں ہے اور جب تک میرٹ پر فیصلے نہیں کیے جائیں گے، کرکٹ کا یہی حال

محسن نقوی کو کرکٹ کا علم نہیں، لیکن وہ کام کرنا چاہتے ہیں،شاہد آفریدی Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھارت سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھارت سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ ہارنے کی وجہ بتا دی، کہا اگر مزید 25اور بناتے تو میچ کا نتیجہ بالکل مختلف ہوسکتا تھا۔ کیوی کپتان مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ دبئی کی وکٹ پر 270 سے 280سکور بہت اچھا ہوتا مگر ایسا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھارت سے میچ ہارنے کی وجہ بتا دی Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے لاہور کیمپ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے خوب پریکٹس کی۔ کیمپ کے تیسرے روز پاکستان سکواڈ نے سیناریوبیسڈ پریکٹس میچ میں شرکت کی، سیناریو بیسڈ میچ میں کوچز نے کھلاڑیوں کو مختلف ٹارگٹس دیئے۔ یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا

دورہ نیوزی لینڈ، قومی ٹیم کی تیاریاں جاری Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ دیا ہوا 252 رنز کا ہدف 49 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا Read More »

Scroll to Top