چیمپئنز ٹرافی فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کو 252 رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل 63 رنز بنا کر نمایاں رہے، بریس ویل نے 40 گیندوں پر دو چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 53 […]
چیمپئنز ٹرافی فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کو 252 رنز کا ہدف Read More »










