کھیل

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق کپتان عمران خان کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد عباس نے دوسری اننگز کا بھی شاندار آغاز کیا […]

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

پہلا ٹیسٹ، پاکستان 282 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو برتری حاصل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے پہلی اننگز کے 311 رنز کے جواب میں 199 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے کھیل کا آغاز کیا، تاہم شان مسعود کے علاوہ کوئی

پہلا ٹیسٹ، پاکستان 282 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو برتری حاصل Read More »

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کا راز سامنے آگیا، جذباتی کہانی نے مداحوں کو رُلا دیا

میڈرڈ: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کی کامیابی کے بعد ٹیم کے اسٹار فٹبالر مارک کوکوریلا کے گھنگریالے لمبے بالوں کے پیچھے چھپی ایک جذباتی کہانی سامنے آ گئی، جس نے مداحوں کو بھی جذباتی کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کوکوریلا اپنے بال جان بوجھ کر لمبے رکھتے ہیں اور میچ کے

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کا راز سامنے آگیا، جذباتی کہانی نے مداحوں کو رُلا دیا Read More »

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

اسکاٹ لینڈ: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کی خاتون باکسر فاطمہ زاہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویمنز 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جاری مقابلوں میں فاطمہ زاہرہ نے لیسوتھو کی باکسر کے خلاف یکطرفہ مقابلہ پیش کیا۔ پاکستانی باکسر کی واضح برتری کے باعث ریفری

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی، جہاں کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی Read More »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کا فائنل لارڈز کے بجائے دی اوول میں ہوگا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ 2027 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کی میزبانی تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے بجائے لندن کے دی اوول کو سونپ دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 9 سے 13 جون 2027

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کا فائنل لارڈز کے بجائے دی اوول میں ہوگا Read More »

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈ کے مطابق ٹیم کی قیادت روسٹن چیز کریں گے، جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کے شعبے کے بعد اب کھیلوں کی سرکاری سہولیات بھی نجی شعبے کے حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ کھیل نے پشاور سپورٹس کمپلیکس اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی انتظامی، آپریشنل اور دیکھ بھال کی ذمہ داریاں نجی اداروں کو دینے کے لیے پری کوالیفکیشن نوٹس

صحت کے بعد کھیل کا شعبہ بھی پرائیویٹائزیشن کی راہ پر،خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ Read More »

صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان کی شاندار نصف سنچری بھی دمبولا سِکسرز کو شکست سے نہ بچا سکی، جبکہ کینڈی رائلز نے 43 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کر لی۔ دمبولا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کینڈی رائلز نے

صاحبزادہ فرحان کی دھواں دار اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی Read More »

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی شاہینوں کی ترقی

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی شاہینوں کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کی تازہ ترین پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی ہےجس میں متعدد پاکستانی کھلاڑیوں نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی پوزیشنز مزید مستحکم کر لی ہیں۔ ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ایک

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی شاہینوں کی ترقی Read More »

Scroll to Top