محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار فتح حاصل کر لی
کراچی: تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل بینک گولڈن جوبلی 50ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ پنجاب کے رانا عرفان سے ہوا۔ 11 فریمز پر مشتمل یہ […]
محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار فتح حاصل کر لی Read More »










