کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ! قومی ٹیم نے تیاریاں روک دیں، بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ! قومی ٹیم نے تیاریاں روک دیں، بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ 2026: پاکستان ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں، بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایات […]

ٹی 20 ورلڈکپ! قومی ٹیم نے تیاریاں روک دیں، بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا

ہرارے: آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم پیر کے روز گروپ سی کے ایک اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ابتدائی میچ میں ناکامی کے بعد گرین شرٹس کے لیے یہ مقابلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، جہاں ٹیم کو ٹورنامنٹ میں

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلا دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلا دیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر دوسری ٹیم کو شامل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلا دیش کی شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ 21 جنوری کو کیا جائے گا،

ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلا دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کا انتخاب آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں آکشن، ڈرافٹ اور ری ٹینشن کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرانی پانچ فرنچائزز

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

بگ بیش میں رضوان اور بابر اعظم سست ترین بیٹرز میں سرفہرست

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں سست بیٹنگ کے حوالے سے محمد رضوان اور بابراعظم ٹاپ 2 پوزیشنز پر آگئے ہیں۔ توقعات کے برخلاف دونوں پاکستانی بلے بازوں نے جارحانہ کھیل کے بجائے روایتی اور محتاط انداز اپنایا۔ رواں سیزن میں سٹرائیک ریٹ کے لحاظ سے سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز میں

بگ بیش میں رضوان اور بابر اعظم سست ترین بیٹرز میں سرفہرست Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگر بنگلادیش کی سیکیورٹی خدشات کا

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ Read More »

بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا

بھارت نے انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی کرکٹ کو سیاست زدہ کر دیا، بھارتی کپتان نے پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے بھی ہاتھ نہیں ملایا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری

بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا Read More »

شٹ اپ کال، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھارت کے لیے ریڈ لائن کھینچ دی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ

شٹ اپ کال، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھارت کے لیے ریڈ لائن کھینچ دی Read More »

کرکٹ کی تاریخ کا 232 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پریزڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پی ٹی وی کی ٹیم نے 232 سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے کم ترین ہدف کا دفاع کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ کراچی میںکھیلے گئے میچ میں پی ٹی وی نے ایس این جی پی ایل کو صرف 40 رنز کا ہدف دیا اور انہیں 37 رنز پر آؤٹ

کرکٹ کی تاریخ کا 232 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر اسلام آباد کیوں آئے؟ پردہ فاش، اصل وجہ سامنے آ گئی

شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر اسلام آباد کیوں آئے؟ پردہ فاش، اصل وجہ سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق

شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر اسلام آباد کیوں آئے؟ پردہ فاش، اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

Scroll to Top