کھیل

سمیر منہاس نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

انڈر 19 ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان کے نوجوان بیٹر سمیر منہاس نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سمیر منہاس نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کر کے بھارت کے ویبھو سوریا ونشی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے […]

سمیر منہاس نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پاکستان انڈر 19 نےفائنل میں زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان زمبابوے کو فائنل میں 9 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی۔ قومی ٹیم نے زمبابوے کی جانب سے مقرر کردہ 159 رنز کا ہدف صرف 33 اوورز میں حاصل کر لیا۔ شاندار فارم میں موجود

پاکستان انڈر 19 نےفائنل میں زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا اہم اعلان

بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائینگے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دوٹوک اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کے لیے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آصف اکبر نے بھارت کے حوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ’’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت نہیں

بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائینگے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دوٹوک اعلان Read More »

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا Read More »

خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان نے فائنل میں میدان مار لیا

پشاور: پشاور میں منعقد ہونے والے خیبر پولو فیسٹیول 2026 کے پہلے ایڈیشن کا اختتام شاندار رعنائی اور جوش و خروش کے ساتھ ہوا۔ فائنل میچ پولو کے روایتی حریفوں، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں گلگت بلتستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے

خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان نے فائنل میں میدان مار لیا Read More »

کرکٹ یا سیاست؟ شاہد آفریدی نے بھارت اور بنگلادیش کے فیصلے پر ردعمل دے دیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے کو جائز قرار دیا ہے، جس کے تحت بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کیا۔ شاہد آفریدی نے یہ بیان بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل ٹیم

کرکٹ یا سیاست؟ شاہد آفریدی نے بھارت اور بنگلادیش کے فیصلے پر ردعمل دے دیا Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آئی سی سی نےنسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے سیزن 4 کے فائنل کے دوران ان کی ایک غیر مناسب حرکت کے باعث کی گئی۔ 22 سالہ نسیم شاہ، جو

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آئی سی سی نےنسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا Read More »

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا، دیگر کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

لاہور:قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے، جہاں ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا، دیگر کھلاڑی آج روانہ ہوں گے Read More »

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے لیے قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ بھارت کی انتہاپسندانہ اور فرقہ ورانہ پالیسیوں کے تناظر

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا باضابطہ اعلان کر دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں تہلکہ! بنگلادیش نے بھارت میں میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا

بنگلا دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیزکرنے پر بنگلادیش کرکے بورڈ نے ٹی 20ورلڈ کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطا بق کرکٹ شائقین کے لیے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے کیونکہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ

ٹی 20 ورلڈکپ میں تہلکہ! بنگلادیش نے بھارت میں میچ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا Read More »

Scroll to Top