ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول، ترچمیر سٹرائیکرز نے آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے
ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 میں ترچمیر سٹرائیکرز نے مردوں اور خواتین دونوں آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے ہیں۔ چترال ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام وادی چترال کے بلند و بالا اور دلکش علاقے ہرچن، لاسپور میں منعقدہ ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آئس […]
ہندوکش ونٹر سپورٹس فیسٹیول، ترچمیر سٹرائیکرز نے آئس ہاکی ٹائٹلز جیت لیے Read More »










