کھیل

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے، فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑی روانہ، 7 جنوری سے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی روانگی آج […]

کرکٹ کا جنون لوٹ آیا! سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، پہلا میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

ڈراپ ہونے کے بعد کرکٹر مستفیض الرحمان کا ایسا جواب کہ آئی پی ایل کے شائقین بھی دنگ رہ گئے

ڈراپ ہونے کے بعد کرکٹر مستفیض الرحمان کا ایسا جواب کہ آئی پی ایل کے شائقین بھی دنگ رہ گئے

ڈراپ کے بعد مستفیض الرحمان کا پہلا ردعمل سامنے آگیا، آئی پی ایل شائقین حیران، کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ریلیز کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آفیشل طور پر اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی ایل اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ڈراپ ہونے کے بعد کرکٹر مستفیض الرحمان کا ایسا جواب کہ آئی پی ایل کے شائقین بھی دنگ رہ گئے Read More »

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار

پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ نے بھی بھارت جانے سے انکار کرتے ہوئے کرکٹ معاملات پر سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار Read More »

بنگلا دیشی کرکٹرز کیلئے آئی پی ایل کے دروازے بند، بھارتی کرکٹ بورڈ کا تعصب بے نقاب

بنگلا دیشی کرکٹرز کیلئے آئی پی ایل کے دروازے بند، بھارتی کرکٹ بورڈ کا تعصب بے نقاب

بھارتی کرکٹ بورڈ کا بنگلا دیشی کرکٹرز کے ساتھ متعصبانہ رویہ کھل کر سامنے آ گیا ہے، کیونکہ اب بنگلا دیشی کھلاڑیوں پر بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمن کو اپنے اسکواڈ سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اقدام بنگلا

بنگلا دیشی کرکٹرز کیلئے آئی پی ایل کے دروازے بند، بھارتی کرکٹ بورڈ کا تعصب بے نقاب Read More »

ورلڈ کپ 2026! پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست جاری، شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

ورلڈ کپ 2026! پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست جاری، شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے ہیں۔ ابتدائی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آتے ہی شائقین کرکٹ میں جوش و خروش پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ابتدائی ناموں کی ڈیڈ لائن کے

ورلڈ کپ 2026! پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست جاری، شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے Read More »

محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی اسکولز گیمز: زخمی کھلاڑی کے علاج کے لیے تاج محمد ترند کا فوری نوٹس

شاہد جان پشاور: بنوں سے تعلق رکھنے والے ہائی جمپ کے کھلاڑی کے زخمی ہونے کے واقعے پر وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل تاج محمد ترند نے فوری طور پر نوٹس لے لیا اور کھلاڑی کے بھائی سے رابطہ کیا۔ تاج محمد ترند نے زخمی کھلاڑی کے بھائی کو یقین دلایا کہ کھلاڑی کے

محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی اسکولز گیمز: زخمی کھلاڑی کے علاج کے لیے تاج محمد ترند کا فوری نوٹس Read More »

سہ ملکی انڈر 19 سیریز ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی سیریز کے اہم میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی پاکستان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان

سہ ملکی انڈر 19 سیریز ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، شیڈول جاری

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف آئندہ سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق قومی ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں مختلف فارمیٹس کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش، شیڈول جاری Read More »

جنوبی افریقا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان،نئے کھلاڑی شامل

جنوبی افریقا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فروری میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں ایڈن مارکرم جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسکواڈ میں فاسٹ بولر کگیسو رباڈا کی واپسی ہوئی ہے،

جنوبی افریقا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان،نئے کھلاڑی شامل Read More »

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 39 سالہ خواجہ اتوار کو سڈنی میں انگلینڈ کے خلاف ایشز فائنل میں اپنا آخری اور 88واں ٹیسٹ کھیلیں گے، جہاں انہوں نے 2011 میں انہی حریفوں کے خلاف اپنا بین الاقوامی آغاز کیا تھا۔ خواجہ پاکستان

آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top