کھیل

بھارت یا جنوبی افریقہ؟ کون ہوگا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن؟ فیصلہ آج سامنے آئیگا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ ایک فیصلہ کن معرکے کیلئے ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔ دونوں ٹیمیں تاریخ رقم کرنے کیلئے بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گی۔ 1973 سے اب تک خواتین ون ڈے ورلڈ کپ صرف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے […]

بھارت یا جنوبی افریقہ؟ کون ہوگا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن؟ فیصلہ آج سامنے آئیگا Read More »

آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کرکٹ کے مفادات کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئندہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس موقع پر پاکستان کرکٹ کے مفادات کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر متحرک رہیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس 4 نومبر کو دبئی میں ہو رہا ہے، جس

آئی سی سی اجلاس میں پاکستان کرکٹ کے مفادات کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، محسن نقوی Read More »

وقار یونس مجھ سے حسد کرتے تھے، میرا کیریئر تباہ کیا، عمر اکمل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر اپنے کیریئر میں پیش آنے والی ناکامیوں کا ذمہ دار سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ان کے کرکٹ کیریئر کو سب سے زیادہ نقصان

وقار یونس مجھ سے حسد کرتے تھے، میرا کیریئر تباہ کیا، عمر اکمل Read More »

بابراعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلےباز بابراعظم نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ بابراعظم نے پہلے روہت شرما کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑا اور اب ویرات کوہلی کا ٹی20 کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ 50 یا اس سے زائد رنز بنانے کا ریکارڈ بھی

بابراعظم نے روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا Read More »

ویل ڈن گرین شرٹس، آپ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، محسن نقوی

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں زبردست کھیل پیش کر کے فتح اپنے نام کی،  انہوں نے کہا کہ بابر

ویل ڈن گرین شرٹس، آپ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، محسن نقوی Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 140 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بابر

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو آسان ہدف دے دیا

لاہور: جنوبی افریقا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ ریزا ہیڈرکس 34 اور ڈونوون فریرا 29 رنز بنا کر

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو آسان ہدف دے دیا Read More »

فاسٹ بالر محمد عامر کو کپتانی مل گئی

ابوظہبی: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے عامر کی قائدانہ صلاحیتوں اور تجربے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت سونپی ہے۔ محمد عامر پہلی مرتبہ ٹی 10

فاسٹ بالر محمد عامر کو کپتانی مل گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتح کون ؟ فیصلہ آج ہو گا ، پاکستانی سکواڈ میں کیا تبدیلی کی جائے گی ؟جانیے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج، سیریز کا فاتح سامنے آئے گا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں اب تک ہر ٹیم نے ایک ایک میچ جیتا ہے،

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتح کون ؟ فیصلہ آج ہو گا ، پاکستانی سکواڈ میں کیا تبدیلی کی جائے گی ؟جانیے Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی

لاہور: پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز اب 1-1 سے برابر ہو گئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 19.2 اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی Read More »

Scroll to Top