گاڑی خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے خوشخبری، نادرا نے مشکل حل کر دی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سندھ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ملکیت کی منتقلی کے عمل کو آسان بنانے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ نادرا کے مطابق رجسٹرڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ملکیت کی منتقلی کیلئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی […]
گاڑی خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے خوشخبری، نادرا نے مشکل حل کر دی Read More »










