موسم

شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈز کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ کشمیر کے اضلاع بالخصوص مظفرآباد، نیلم ویلی، حویلی، […]

شانگلہ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 سے 6 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور گردونواح میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ 5 ستمبر تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کا وارننگ الرٹ

مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ 5 ستمبر تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کا وارننگ الرٹ

پنجاب میں مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ تاحال جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارشیں 5 ستمبر تک وقفے وقفے سے جاری رہیں گی۔ پی ڈی ایم اے (صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) پنجاب نے ممکنہ شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے

مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ 5 ستمبر تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کا وارننگ الرٹ Read More »

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے 9 ستمبر تک شدید بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے باعث صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ڈی ایم

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری Read More »

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا

چاند گرہن کب ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن رات تقریباً 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور رات 11 بج کر 52 منٹ تک جاری رہے گا ۔ اس

چاند گرہن کب ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 7 سے 9 ستمبر کے دوران سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست مدھیہ پردیش پر موجود ہے جو مغرب شمال مغرب کی جانب بڑھتے ہوئے

ملک بھر میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

کیا آنے والے دو دن موسم مزید بگڑے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

24 سے 48 گھنٹے میں مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق بالائی علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جبکہ نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات اور لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید

24 سے 48 گھنٹے میں مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز آج صبح کھولے جائیں گے، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے حد کے قریب پہنچنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق راول ڈیم کے اسپل ویز آج(منگل) کی صبح 7 بجے کھول دیے جائیں گے تاکہ پانی کے دباؤ کو کم کیا

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز آج صبح کھولے جائیں گے، انتظامیہ الرٹ Read More »

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر حصوں میں 3 ستمبر تک بارشوں کی اطلاع دی ہے

اسلام آباد : این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے 3 ستمبر تک ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کے لیے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی دریاؤں میں شدید بہاؤ متوقع ہے، خاص طور پر دریائے ستلج میں 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک سے زائد

این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر حصوں میں 3 ستمبر تک بارشوں کی اطلاع دی ہے Read More »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب

مانسہرہ کے نواحی علاقے بفہ میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں اچانک طغیانی آ گئی جس کے نتیجے میں سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ طوفانی بارش کے بعد گلیاں اور سڑکیں زیر آب آ گئیں جبکہ کئی گھروں اور دکانوں کا سامان سیلابی پانی کی نذر ہو گیا۔ بفہ پکھل

مانسہرہ میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی ریلہ، متعدد علاقے زیر آب Read More »

Scroll to Top