موسم

اللہ آزمائش دیتا ہے تو نکلنے کا راستہ بھی رکھتا ہے، خواجہ آصف کا موجودہ صورتحال پر بیان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں موجودہ سیلابی صورتحال پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جب آزمائش دیتا ہے تو اس سے نکلنے کے راستے بھی رکھتا ہے مگر ہم نے خود ہی وہ راستے بند کر دیے ہیں۔ خواجہ آصف نے عوامی رویے اور ادارہ جاتی نااہلی پر تنقید کرتے ہوئے […]

اللہ آزمائش دیتا ہے تو نکلنے کا راستہ بھی رکھتا ہے، خواجہ آصف کا موجودہ صورتحال پر بیان Read More »

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 4 سے 5 ستمبر کے دوران بڑے سیلابی ریلے ایک ساتھ گڈو اور سکھر بیراج کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے انعام حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گڈو

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا Read More »

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام سپل ویز کھول دیے ہیں جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار Read More »

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں، اربن اور فلیش فلڈنگ کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق 30 اگست سے جاری بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جان و مال کا نقصان

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے نقصانات خود برداشت کرے گی، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی اور نقصانات کا ازالہ اپنے وسائل اور فنڈز سے کرے گی۔ مزمل اسلم نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت متاثرین کے لیے ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے اور معاوضوں کی ادائیگی کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے۔ مشیر

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے نقصانات خود برداشت کرے گی، مزمل اسلم Read More »

سیلابی پانی آفت بن گیا، پنجاب کے دو بڑے شہروں کے مکمل ڈوبنے کا خطرہ

سیلابی پانی آفت بن گیا، پنجاب کے دو بڑے شہروں کے مکمل ڈوبنے کا خطرہ

 پنجاب میں سیلابی پانی آفت کی صورت اختیار کرگیا ہے اور دو اہم شہر چنیوٹ اور جھنگ  کے زیرِ آب آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ممکنہ تباہی سے بچنے کے لیے رواز پل کو توڑنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے الرٹ جاری کر

سیلابی پانی آفت بن گیا، پنجاب کے دو بڑے شہروں کے مکمل ڈوبنے کا خطرہ Read More »

راولپنڈی: راول ڈیم میں پانی کی سطح اسپیل ویز کھول دیے گئے۔

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث سپل ویز کھول دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سپل ویز صبح 6 بجے کھولے گئے تاکہ پانی کا اضافی دباؤ کم کیا جا سکے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانی کی سطح جب مقررہ حد ایک ہزار 751 فٹ تک پہنچی تو سپل

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپل ویز کھول دیے گئے Read More »

سیلابی صورتحال، پنجاب حکومت نے فوج سے مدد مانگ لی

سیلابی صورتحال، پنجاب حکومت نے فوج سے مدد مانگ لی

پنجاب میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے پاک فوج سے امدادی سرگرمیوں کے لیے مدد طلب کر لی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لودھراں میں امدادی کارروائیوں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ، سرگودھا اور حافظ آباد میں بھی پاک فوج کے

سیلابی صورتحال، پنجاب حکومت نے فوج سے مدد مانگ لی Read More »

آج سے پختونخوا کے کن علاقوں میں دوبارہ بارشیں ہوں گی؟ این ڈی ایم اے نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 30 اگست سے 2 ستمبر کے دوران کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں 29 اگست سے 2 ستمبر

آج سے پختونخوا کے کن علاقوں میں دوبارہ بارشیں ہوں گی؟ این ڈی ایم اے نے آگاہ کر دیا Read More »

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، این ڈی ایم اے نے ممکنہ خطرات سے خبردار کر دیا

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 29 اگست سے 2 ستمبر تک مختلف علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث شہریوں کو احتیاط برتنے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، این ڈی ایم اے نے ممکنہ خطرات سے خبردار کر دیا Read More »

Scroll to Top