سب سے زیادہ سونا امریکا کے پاس، پاکستان کا 49 واں نمبر، فہرست جاری
دنیا بھر میں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر ہے، جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے۔ عالمی سطح پر بھارت آٹھویں نمبر پر ہے، جبکہ ایشیا میں وہ دوسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان عالمی فہرست میں 49 ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی حالیہ رپورٹ کے […]
سب سے زیادہ سونا امریکا کے پاس، پاکستان کا 49 واں نمبر، فہرست جاری Read More »










