دنیا

متحدہ عرب امارات میں آرٹ کی منفرد نمائش، پاکستانی فنون کا جلوہ

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں یوم پاکستان کے سلسلے میں ایک منفرد آرٹ نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے تخلیق کاروں نے پاکستان کے ثقافتی اور قدرتی مناظرات پر مبنی فن پارے پیش کیے۔ اس نمائش کا مقصد پاکستانی ثقافت، تاریخ اور قدرتی خوبصورتی کو عرب […]

متحدہ عرب امارات میں آرٹ کی منفرد نمائش، پاکستانی فنون کا جلوہ Read More »

پاکستانی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ، داخلے پر پابندی بارے تاحال فیصلہ نہیں ہوا، امریکا

پاکستانی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ، داخلے پر پابندی بارے تاحال فیصلہ نہیں ہوا، امریکا

امریکی وزارت خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلا ئوڈ نے کہا کہ پاکستانیوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق مارگریٹ میکلا ئوڈ کا کہنا تھا کہ ویزا پابندیوں سے متعلق ابھی معلومات کا تبادلہ کیاجارہاہے ، صدر ٹرمپ نے سٹیٹ یونین سے خطاب میں

پاکستانی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ، داخلے پر پابندی بارے تاحال فیصلہ نہیں ہوا، امریکا Read More »

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب، پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب آ پہنچا ہے، اور وزارت مذہبی امور نے اس سال کے حج آپریشن کی تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ پہلی حج پرواز یکم مئی 2025 کو روانہ ہوگی، اور سعودی عرب کے لیے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 دن بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ قریب، پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی Read More »

کینیڈا کے وزیرِاعظم کا قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا اعلان

کینیڈا کے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں 28 اپریل کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو جاری بیان میں مارک کارنی نے کہا کہ یہ اقدام اپنی حکومت کو مضبوط مینڈیٹ فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم نے گورنر جنرل سے درخواست کی ہے کہ پارلیمنٹ

کینیڈا کے وزیرِاعظم کا قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا اعلان Read More »

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا

ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کو مقدمے کی سماعت تک جیل بھیج دیا جس کے حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ استنبول کےمیئرامام اوغلوکوآج ترکیہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے میئر استنبول کو بدعنوانی کےالزامات پرمقدمےکانتیجہ آنے تک جیل بھیجنےکاحکم

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا Read More »

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی

افغانستان کی طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے حوالے سے معلومات پر مقرر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم کی پیشکش واپس لے لی ہے افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی معلومات فراہم کرنے پر مقرر ایک کروڑ امریکی

امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی Read More »

اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان پر بھی حملے، 5 افراد شہید

اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان پر بھی حملے، 5 افراد شہید

اسرائیل خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تل گیا، اسرائیلی فورسز نے غزہ کے بعد لبنان کو بھی نشانہ بنا لیا، لبنان کے تاریخی شہر طائر میں اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت نے پانچ افراد کی شہادت کی تصدیق کردی، وزارت صحت

اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان پر بھی حملے، 5 افراد شہید Read More »

میئر استنبول کی نظربندی کیخلاف مظاہرے، سیکڑوں افراد گرفتار

میئر استنبول کی نظربندی کیخلاف مظاہرے، سیکڑوں افراد گرفتار

ترکی میں میئراستنبول کی نطر بندی کے خلاف جمعرات کے روز سے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی۔ ترکی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، احتجاج میں شامل 340 سے زائد مطاہرین کو حراست میں لے لیا۔ ترکیہ صدر رجب طیب اردگان نے پولیس کو مظاہرین

میئر استنبول کی نظربندی کیخلاف مظاہرے، سیکڑوں افراد گرفتار Read More »

افغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی صادق خان کی کابل میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں

 افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کیں اور مزید شیڈول ہیں۔ محمد صادق خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کابل میں اپنی مصروفیات اور ملاقاتوں کی تفصیل جاری کر دی ہے، جس کے مطابق انہوں نے افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے

افغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی صادق خان کی کابل میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں Read More »

وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم میاں شہباز شریف اپنا 4 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچے، انہوں نے 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ جدہ سے روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے

وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top