استنبول میں پاک افغان مذاکرات، پاکستان نے پھر سخت مؤقف دہرا دیا
ترکی اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور استنبول میں مکمل ہو گیا۔ یہ مذاکرات دو روز تک 6 اور 7 نومبر کو جاری رہے جن میں دوطرفہ تعلقات، سرحدی سیکیورٹی اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی […]
استنبول میں پاک افغان مذاکرات، پاکستان نے پھر سخت مؤقف دہرا دیا Read More »










