27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہونگے، بیرسٹر گوہر
ستائسویںآئینی ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑنا ملک کیلئے مسائل پیدا کر سکتا ہے، پی ٹی آئی مخالفت پر قائم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے خبردار کیا ہے کہ اگر 27ویں آئینی ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو ملک میں مسائل […]
27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہونگے، بیرسٹر گوہر Read More »










