تازہ ترین

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا سے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا۔ پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کی عمارت میں بلاتعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل ریٹرننگ افسر کے طور پر تعینات ہیں جبکہ جوائنٹ […]

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا Read More »

طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری: ملک بھر میں آج لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (Laptop) کی تقسیم کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی

طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری: ملک بھر میں آج لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے Read More »

اگلے سال کتنے سورج اور چاند گرہن ہونگے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات (Met Office) نے سال 2026 میں متوقع سورج اور چاند کے گرہنوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ سال دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے، جن میں سے صرف ایک جزوی طور پر پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ پہلا سورج گرہن (Solar Eclipse)

اگلے سال کتنے سورج اور چاند گرہن ہونگے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اہم مسئلے پر اتفاق کر لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں ملکی، سیاسی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے

پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اہم مسئلے پر اتفاق کر لیا Read More »

کیپٹن نعمان اور ساتھی جوانوں نے جانیں قربان کیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صدر و وزیراعظم

اسلام آباد : صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کرم کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی تعریف کی اور سکیورٹی فورسز کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور جذبۂ قربانی کو سراہا۔ صدر زرداری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائی میں شہید ہونے والے کیپٹن

کیپٹن نعمان اور ساتھی جوانوں نے جانیں قربان کیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صدر و وزیراعظم Read More »

کیپٹن نعمان سمیت 6 جوانوں نے جانیں نچھاور کر کے اعلیٰ مثال قائم کی، محسن نقوی

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرم کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران سات خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی بہادری کو سراہا ہے۔ وزیرداخلہ نے اس موقع پر خوارجیوں کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن نعمان سیلم اور چھ دیگر جوانوں کو خراجِ

کیپٹن نعمان سمیت 6 جوانوں نے جانیں نچھاور کر کے اعلیٰ مثال قائم کی، محسن نقوی Read More »

پی ٹی آئی کمیٹی کا مطالبہ: قا ئدِ ایوان اور اپوزیشن کے نوٹیفکیشن فوری جاری کیے جائیں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل 29 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوا، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شرکت کی۔ اجلاس میں کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کی خدمات کو سراہا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمد سہیل آفریدی

پی ٹی آئی کمیٹی کا مطالبہ: قا ئدِ ایوان اور اپوزیشن کے نوٹیفکیشن فوری جاری کیے جائیں Read More »

افغان طالبان کی کارکردگی نے مذاکرات کو ناکام بنایا، عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہونے کا ذمہ دار افغان طالبان ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی صرف لکھ کر دینے کا عمل منافقت ہے اور اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ طالبان دہشت

افغان طالبان کی کارکردگی نے مذاکرات کو ناکام بنایا، عطاتارڑ Read More »

ایک دو بار مزید کوشش کی تو افغانستان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی تسلی و تشفی ایک بار ہوچکی ہے، اگر ایک دو بار مزید ہو جائے تو مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بھارت ہم

ایک دو بار مزید کوشش کی تو افغانستان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، رانا ثنااللہ Read More »

جب تک ہم آئین کو نہیں مانیں گے، ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم اور عوامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی کے بغیر استحکام ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت اور محنتی ہیں، انہیں معیاری تعلیم اور بہتر روزگار

جب تک ہم آئین کو نہیں مانیں گے، ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی Read More »

Scroll to Top