تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی نظام میں بگاڑ پیدا کر رہے ہیں، ہم بہتری چاہتے ہیں، طارق فضل

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانیِ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ملاقات میں کوئی رکاوٹ ہے تو حکومت اس کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانیِ پی ٹی آئی کو […]

بانی پی ٹی آئی نظام میں بگاڑ پیدا کر رہے ہیں، ہم بہتری چاہتے ہیں، طارق فضل Read More »

اٹامک انرجی کینسر ہسپتال نوری میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد

اسلام آباد:ایٹمی توانائی کینسر ہسپتال (اے ای سی ایچ) نوری نے بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھاکہ” عوام الناس میں کینسر کی بروقت تشخیص کی اہمیت اور خواتین میں بریسٹ کینسر کی شناخت سے متعلق آگاہی”۔ یہ مہم ہر سال اکتوبر میں منعقد کی جاتی

اٹامک انرجی کینسر ہسپتال نوری میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد Read More »

یونیورسٹی آف پشاور میں ماحولیاتی قیادت پر یوتھ کنونشن ،ماہرین اور طلبہ کا مل کر بحران سے نمٹنے کا عزم

یونیورسٹی آف پشاور کے بزنس انکیوبیشن سینٹر میں آج یوتھ کنونشن برائے ماحولیاتی قیادت کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین اور طلبہ نے پاکستان میں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لئے اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ تقریب کا اہتمام اسٹوڈنٹس سوسائٹیز، محکمہ کرمنالوجی اور کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا نے مشترکہ طور پر کیا۔

یونیورسٹی آف پشاور میں ماحولیاتی قیادت پر یوتھ کنونشن ،ماہرین اور طلبہ کا مل کر بحران سے نمٹنے کا عزم Read More »

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائمز ایجنسی( این سی سی آئی اے) نے پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی شاندانہ گلزار خان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 296/2025 درج کر لیا ہے۔ ملزمہ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کا الزام ہے۔ ایف آئی

ریاستی اداروں پر الزامات اور فیک نیوز کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج Read More »

سول سیکرٹریٹ پشاورکے ہزاروں ملازمین کاجدید اٹینڈنس سسٹم میں رجسٹریشن نہ ہونے کا انکشاف

اعجاز آفریدی پشاور:سول سیکرٹریٹ کے پانچ ہزار 600 ملازمین میں سے صرف اور صرف6 66 ملازمین محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وضع کردہ قاعدے کے مطابق حاضری لگانے کا انکشاف ہواہے جبکہ باقی ملازمین نے ابھی تک خیبرپختونخوا حکومت کے جدید اٹینڈنس مینجمنٹ سسٹم میں اپنے آپ کو رجسٹرڈ ہی نہیں کیا۔ یہ انکشاف محکمہ

سول سیکرٹریٹ پشاورکے ہزاروں ملازمین کاجدید اٹینڈنس سسٹم میں رجسٹریشن نہ ہونے کا انکشاف Read More »

ہری پورضمنی الیکشن ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بڑے بڑے نام میدان میں آگئے، کاٹنے دار مقابلے کا امکان

ہری پور :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-18 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ ریٹرننگ افسر نوید الرحمان کی جانب سے اسکروٹنی کے

ہری پورضمنی الیکشن ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بڑے بڑے نام میدان میں آگئے، کاٹنے دار مقابلے کا امکان Read More »

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ: گھریلو ملازمین سے فیس لینا غیر قانونی قرار

ریاض : سعودی عرب نے گھریلو ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے آجر (ایمپلائر) کو بھرتی، اقامہ، ورک پرمٹ اور دیگر خدمات کے لیے کسی بھی قسم کی فیس ملازمین سے وصول کرنے سے سختی سے منع کر دیا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانے اور بھرتی پر

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ: گھریلو ملازمین سے فیس لینا غیر قانونی قرار Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے ملاقات نہ کرنے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرپختون ڈیجیٹل کی خبرشیئرکرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بلوچستان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

پیرس: لوور میوزیم سے 102 ملین ڈالر کے شاہی زیورات چوری

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دنیا کے معروف ترین عجائب گھروں میں شمار ہونے والے لوور میوزیم سے کروڑوں یورو مالیت کے نایاب شاہی زیورات چوری ہو گئے، جسے حکام اور ثقافتی ماہرین نے فرانس کے تاریخی ورثے پر سنگین حملہ قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واردات اتوار کی صبح

پیرس: لوور میوزیم سے 102 ملین ڈالر کے شاہی زیورات چوری Read More »

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے لیفٹ آرم آف اسپنر آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ 38 سال 299 دن کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ یا زیادہ وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔ 1933 میں انگلینڈ

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

Scroll to Top