چمن بارڈر پر تجارتی ٹریفک بحال ہونے کی توقع، خالی گاڑیوں کی کلیئرنس کا عمل جاری
چمن، پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں جزوی بحالی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں خالی گاڑیوں کو عبور کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق سرحد کے دونوں اطراف کئی دنوں سے پھنسے ہوئے ٹرک اور ٹریلرز آہستہ آہستہ پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ کسٹمز کے عمل کو معمول پر […]
چمن بارڈر پر تجارتی ٹریفک بحال ہونے کی توقع، خالی گاڑیوں کی کلیئرنس کا عمل جاری Read More »










