تمام تر آگاہی مہمات کے باوجود پشاور میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا
پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ، غریب آباد میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس کے باعث مقامی شہری شدید پریشانی اور خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں واقع اس علاقے میں ہوائی فائرنگ کے واقعات میں حالیہ دنوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں […]
تمام تر آگاہی مہمات کے باوجود پشاور میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا Read More »










