تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل 15 سے 25 روپے تک سستا ہونے کا امکان

مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور امریکا و ایران تنازع کے باعث عالمی توانائی منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا جس کے اثرات براہِ راست پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں پر پڑے۔ رواں سال اپریل میں اس بحران کے عروج پر پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 458.41 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل 15 سے 25 روپے تک سستا ہونے کا امکان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپےکا اضافہ ہوا،جس کے بعد فی تولہ سونے کےدام 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپےہوگئے،10گرام سونےکی قیمت 2058 روپے بڑھکر 394149

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ Read More »

راولپنڈی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا حملہ آور جوابی فائر میں ہلاک

راولپنڈی: مال روڈ راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے شخص کو جوابی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر مال روڈ سے گزر رہی تھی۔ اس دوران ایک راہگیر نے مبینہ طور پر 9

راولپنڈی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا حملہ آور جوابی فائر میں ہلاک Read More »

خیبر پختونخوا میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل، نیب نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے مبینہ کرپشن اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے اسکینڈل میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ملازم اور ایک ٹھیکیدار کو گرفتار کرلیا۔ نیب نے گرفتار ملزمان کو جج محمد حامد مغل کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کو تفتیش

خیبر پختونخوا میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل، نیب نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے Read More »

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی

دمشق کی فوجداری عدالت نے شام کے معزول سابق صدر بشار الاسد کو ان کی عدم موجودگی میں سزائے موت سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں قصوروار قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم دیا۔ بشار الاسد عدالتی کارروائی کے

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی Read More »

ملک بھر کی ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارتِ قانون نے ملک کی مختلف ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ میں محمد رؤف عطا، اللہ داد روشن اور عبدالقیوم لہڑی کو بطور جج تعینات کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ

ملک بھر کی ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری Read More »

جامعہ پشاور کے شعبہ جات کو ضم کرنے کے نام پر بند کرنے کی تجویز تشویشناک ہے، میاں افتخار حسین

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے جامعہ پشاور کے مختلف شعبہ جات کو ضم کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ جات کو ختم کرنے کے بجائے ان کی کارکردگی اور طلبہ کے داخلوں میں کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔ میاں

جامعہ پشاور کے شعبہ جات کو ضم کرنے کے نام پر بند کرنے کی تجویز تشویشناک ہے، میاں افتخار حسین Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اگلا قدم کیا ہوگا؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے قائدِ حزبِ اختلاف اور سربراہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان محمود خان اچکزئی سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، ملک کی سیاسی و آئینی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اگلا قدم کیا ہوگا؟ Read More »

پاک جاپان دوستی میلے میں جاپانی صحافی کی پاکستانی سفارتی کردار کی تعریف

پاک جاپان دوستی 2026 کے میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے جاپان کے سینئر صحافی اور ٹی وی پروڈیوسر نے ایک ملاقات کے دوران علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا۔ جاپانی صحافی نے ایران، اسرائیل اور ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو قابلِ

پاک جاپان دوستی میلے میں جاپانی صحافی کی پاکستانی سفارتی کردار کی تعریف Read More »

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکمرانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال، کرپشن اور انتظامی بحران نے صوبے کو گھیر لیا

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی طویل صوبائی حکمرانی کے دوران حکومتی کارکردگی پر عوامی سطح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبے کو اس وقت بدامنی، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور انتظامی مسائل سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ حکومتی ترجیحات عوامی مسائل کے بجائے سیاسی سرگرمیوں تک محدود

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکمرانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال، کرپشن اور انتظامی بحران نے صوبے کو گھیر لیا Read More »

Scroll to Top