امریکہ، ترکیہ، مصر اور قطر کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیئے
مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، ترک صدر رجب طیب اردوان اور قطر کے امیر نے “غزہ امن معاہدے” پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے اور یہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں […]
امریکہ، ترکیہ، مصر اور قطر کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیئے Read More »










