تازہ ترین

عرفان صدیقی نے پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت سیاسی سمجھوتہ قراردیدیا

تحریک ایک روزہ احتجاج تک محدود، پی ٹی آئی کے پاس صرف ناکامی کا کارڈ بچا، عرفان صدیقی

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست مکمل طور پر ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے، اور اب ان کے پاس صرف ناکامی کارڈ باقی رہ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی ہی پیدا کی گئی تباہی […]

تحریک ایک روزہ احتجاج تک محدود، پی ٹی آئی کے پاس صرف ناکامی کا کارڈ بچا، عرفان صدیقی Read More »

علی امین کا بیان اشتعال انگیزی کی کوشش ہے، حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، طارق فضل چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا حالیہ بیان پرتشدد سوچ کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ حکومت کی اولین ترجیح ملک میں امن و امان قائم رکھنا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے

علی امین کا بیان اشتعال انگیزی کی کوشش ہے، حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، طارق فضل چودھری Read More »

علی امین گنڈا پور کے اسلام آباد نہ آنے کی وجہ تیمورسلیم جھگڑا نے بتا دی، تفصیل جانیں

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ پارٹی کی تحریک جاری رہے گی اور کل پشاور سے ایک بڑی ریلی سہ پہر 3 بجے شروع ہوگی۔ انہوں نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 144 نافذ کرکے حکومت احتجاج کو کامیاب بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

علی امین گنڈا پور کے اسلام آباد نہ آنے کی وجہ تیمورسلیم جھگڑا نے بتا دی، تفصیل جانیں Read More »

چارسدہ: وزیر اعلیٰ کی حوصلہ افزائی نے معذور محمد سدیس کی زندگی بدل دی، تفصیل جانیں

چارسدہ (الف خان شیرپاو): چارسدہ کے معذور طالب علم محمد سدیس نے پشاور تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات میں شاندار نتائج حاصل کر کے ایک مثال قائم کی ہے۔ محمد سدیس، جو دونوں ہاتھوں اور ایک پاؤں سے معذور ہیں، نے اپنی محنت اور عزم کے ذریعے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کی

چارسدہ: وزیر اعلیٰ کی حوصلہ افزائی نے معذور محمد سدیس کی زندگی بدل دی، تفصیل جانیں Read More »

چارسدہ میں قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو کتنی مالی امداد ملی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

چارسدہ (الف خان شیرپاو) :صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ چارسدہ نے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے۔ چیکس ان افراد کو دیے گئے جنہیں 2022، 2023 اور 2024 کے دوران قدرتی آفات سے جانی یا مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ان تین

چارسدہ میں قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو کتنی مالی امداد ملی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

چیٹ جی پی ٹی پر کی گئی نجی باتیں لیک ہو گئیں،وجوہات جانئے

حالیہ رپورٹ نے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کو چونکا دیا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی پر کی جانے والی کئی ذاتی اور حساس نوعیت کی گفتگوئیں گوگل سرچ میں ظاہر ہو رہی ہیں۔ یہ مسئلہ “شیئر” فیچر سے جڑا ہے جس کے ذریعے صارفین

چیٹ جی پی ٹی پر کی گئی نجی باتیں لیک ہو گئیں،وجوہات جانئے Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نےممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ دونوں شہروں میں ہر قسم کے جلسے، جلوس، ریلیاں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ڈپٹی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ Read More »

ضلع کرک میں زرعی تحقیقاتی اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

صوبائی وزیر زراعت خیبرپختونخوا میجر (ر) محمد سجاد بارکوال نے ضلع کرک میں نئے زرعی تحقیقاتی اسٹیشن غنڈی شہباز خان کی تعمیر کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی خورشید خٹک، ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ پلاننگ ایگریکلچر طاہر سجاد، تحصیل ہیڈکوارٹر میئر عظمت خٹک، پی ٹی آئی کے کارکنان محکمہ زراعت

ضلع کرک میں زرعی تحقیقاتی اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا Read More »

خیبر پختونخوا میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا

پشاور:خیبر پختونخوا بھر میں 4 اگست کو یومِ شہدائے پولیس عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا جس کا مقصد اُن پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا جنہوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانیں قربان کیں۔ مرکزی تقریب پشاور میں منعقد ہوئی جس میں وزیرِ اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے

خیبر پختونخوا میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا Read More »

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہمی ،حکومت کی نئی پالیسی

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک ایسی پالیسی تیار کر رہی ہے جس کے تحت اسمارٹ فونز کو آسان اقساط پر عوام تک پہنچایا جائے گاتاکہ ہر فرد ڈیجیٹل دنیا کا حصہ بن سکے۔   پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہمی ،حکومت کی نئی پالیسی Read More »

Scroll to Top