ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع پولیس ٹریننگ اسکول رتہ کلاچی پر فتنہ خوارج کا بڑا حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ حملے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 بہادر پولیس اہلکار شہید اور 13 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید Read More »










