بانی پی ٹی آئی کی رہائی ایک گھنٹے میں ممکن، لیکن وہ ڈیل کے قائل نہیں، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ایک گھنٹے میں ممکن ہے، مگر وہ کسی بھی قسم کی ڈیل کے حق میں نہیں ہیں۔ صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کا دن […]
بانی پی ٹی آئی کی رہائی ایک گھنٹے میں ممکن، لیکن وہ ڈیل کے قائل نہیں، اسد قیصر Read More »










