تازہ ترین

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی میں شامل اہم رہنما سامنے آگیا،وزیراعلی کےلئے خصوصی پیغام

پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کے اہم رہنما و سابق سپیکر مشتاق غنی نے موجودہ احتجاجی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشتاق غنی کا کہنا تھاکہ ہومیو پیتھک قسم کے نرم احتجاج سے عمران خان رہا نہیں ہوں گے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ […]

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی میں شامل اہم رہنما سامنے آگیا،وزیراعلی کےلئے خصوصی پیغام Read More »

پشاور،ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا بڑا اعلان،ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2025-26 کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کے لیے سالانہ بونس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہےجس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت پیسکو کے ریگولر، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے تمام ملازمین

پشاور،ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا بڑا اعلان،ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

جنوبی وزیرستان، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئر میں تھانہ توئی خلہ کی حدود میں واقع علاقے گل کچ میں اراضی کے دیرینہ تنازع پر دو فریقین کے درمیان خونی تصادم میں چار افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سلیمان خیل قبیلے سے ہے۔ واقعے کے

جنوبی وزیرستان، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی یا کچھ اور؟ ملازمین سڑکوں پر نکل آئے، کیا مطالبہ سامنے آ گیا؟ جانیے

خیبر پختونخوا میں کرپشن کے خاتمے اور احتسابی کمیٹی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما محمد عاصم خان کا وضاحتی بیان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار محمد عاصم خان نے خیبر پختونخوا میں کرپشن کے خاتمے اور احتسابی کمیٹی کے حوالے سے ایک اہم وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چند روز قبل ان کا نام احتسابی کمیٹی کی ایک ذیلی کمیٹی میں شامل کیا گیا تھاجس کے بعد انہیں

خیبر پختونخوا میں کرپشن کے خاتمے اور احتسابی کمیٹی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما محمد عاصم خان کا وضاحتی بیان Read More »

بڑا آپریشن شروع ہونے کو تیار، حکومت کا غیر قانونی مقیم مہاجرین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

صوبے میں 42 مہاجر کیمپ ختم، 22 لاکھ نہیں، 23 لاکھ بھی نہیں،اب تک کتنے لاکھ افغان مہاجر واپس چلے گئے؟جانئے

ملک بھر میں افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے، اور اب تک 24 لاکھ 62 ہزار مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صرف جون کے پہلے تین دنوں میں 83 ہزار 711 مہاجرین کی واپسی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ مئی کے دوران 1 لاکھ 43 ہزار

صوبے میں 42 مہاجر کیمپ ختم، 22 لاکھ نہیں، 23 لاکھ بھی نہیں،اب تک کتنے لاکھ افغان مہاجر واپس چلے گئے؟جانئے Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد صرافہ بازاروں میں نرخ نئی سطح پر آ گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 12 ہزار 479 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 55

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

تہلکہ خیز پیش رفت! ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ نیب نے پاکستان سے باہر ملک ریاض کے اکاؤنٹس منجمد کروا دیے

تہلکہ خیز پیش رفت! ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ نیب نے پاکستان سے باہر ملک ریاض کے اکاؤنٹس منجمد کروا دیے

ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ نیب نے پاکستان سے باہر ملک ریاض کے اکاؤنٹس منجمد کروا دیے قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت اہم کارروائی کرتے ہوئے ماریشس میں موجود 45 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے دو غیر ملکی بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ نیب کے

تہلکہ خیز پیش رفت! ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ نیب نے پاکستان سے باہر ملک ریاض کے اکاؤنٹس منجمد کروا دیے Read More »

مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو طبیعت ناساز ہونے پر ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ رات دل کی تکلیف کے باعث کوئٹہ کے ایک ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کا

مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Read More »

استقبالیہ ریلی میں ہوائی فائرنگ،پولیس کا بڑا ایکشن ، امیر مقام کے بھتیجے کیخلاف مقدمہ درج

استقبالیہ ریلی میں ہوائی فائرنگ،پولیس کا بڑا ایکشن ، امیر مقام کے بھتیجے کیخلاف مقدمہ درج

پورن گرڈ اسٹیشن کے لیے نئے ٹرانسفارمر کی آمد پر نکالی گئی استقبالیہ ریلی کے دوران مبینہ ہوائی فائرنگ کرنے پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بھتیجے طاہر حسین اور ان کے ایک ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شانگلہ میں ٹرانسفارمر کی آمد کی خوشی میں ایک

استقبالیہ ریلی میں ہوائی فائرنگ،پولیس کا بڑا ایکشن ، امیر مقام کے بھتیجے کیخلاف مقدمہ درج Read More »

گرفتار خارجی کا تہلکہ خیز انکشاف، افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملنے کا اعتراف

گرفتار خارجی کا تہلکہ خیز انکشاف، افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملنے کا اعتراف

پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار مبینہ خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں تنظیم کے نیٹ ورک، سرگرمیوں اور بھرتی کے طریقہ کار سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار شخص کے مطابق اس نے اپنے والد کے ساتھ اختلافات اور گھریلو تنازعات کے بعد فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی)

گرفتار خارجی کا تہلکہ خیز انکشاف، افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملنے کا اعتراف Read More »

Scroll to Top