تازہ ترین

وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے، ایرانی ہم منصب سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک انتہائی اہم اور تزویراتی دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایئر پورٹ پر ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ اس موقع پر ایران کے لیے پاکستان کے نئے سفیر عمران صدیقی بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے۔ تہران آمد کے […]

وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے، ایرانی ہم منصب سے ملاقات Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف دورہ پاکستان کیلئے روانہ

فیلڈ سید مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنان کے آرمی چیف کو دورہ پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی مطابق لبنان کی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آرمی کمانڈر جنرل روڈولف ہائیکل اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف دورہ پاکستان کیلئے روانہ Read More »

نوشہرہ،گل مارکیٹ کپڑا بازار میں ہولناک آتشزدگی، آپریشن جاری

فضل نبی نوشہرہ میں تقویٰ مسجد کے قریب واقع مشہور گل مارکیٹ کپڑا بازار میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ نے فوری اور ہنگامی کارروائی کرتے ہوئے ضلع بھر کے تمام ریسکیو اسٹیشنز سے فائر وہیکلز اور فائر فائٹرز کی ٹیموں

نوشہرہ،گل مارکیٹ کپڑا بازار میں ہولناک آتشزدگی، آپریشن جاری Read More »

بجٹ میں موبائل سروسز پر ٹیکسز کم کرنے کی سفارش

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کے لیے حکومت کو اہم سفارشات پیش کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ملک کے کروڑوں صارفین کو مالی ریلیف فراہم کرنا اور ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت انٹرنیٹ

بجٹ میں موبائل سروسز پر ٹیکسز کم کرنے کی سفارش Read More »

گلگت بلتستان انتخابات،مضبوط سیاسی رہنما ن لیگ کے حق میں دستبردار

حلقہ 6 کی انتخابی سیاست میں راتوں رات ایک بڑا اور غیر متوقع الٹ پھیر سامنے آیا ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (IPP) کے مضبوط امیدوار ایمان شاہ مسلم لیگ (ن) کے حق میں انتخابی میدان سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو گئے ہیں۔ ایمان شاہ کو اس حلقے کے سب سے مضبوط اور اہم

گلگت بلتستان انتخابات،مضبوط سیاسی رہنما ن لیگ کے حق میں دستبردار Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی کو بھیجا گیا ایف بی آر کا 109 ملین روپے ٹیکس کا نوٹس معطل کر دیا

ملازمین کی مفت بجلی ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالتِ عالیہ نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کی مفت بجلی معطل کرنے کے

ملازمین کی مفت بجلی ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

ہیٹ ویو کا الرٹ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کون سے اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے؟ تفصیلات جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں 8 سے 12 جون تک شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس گرمی کی لہر سے خیبرپختونخوا کے اہم اضلاع پشاور، مردان، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان شدید متاثر ہوں گےجہاں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کون سے اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے؟ تفصیلات جاری Read More »

سولر لگوانے والوں کیلئے زبردست خبر! بیٹریاں اور سولر پلیٹس مزید سستی ہو گئیں

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں سولر انرجی کے شعبے میں قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور سولر پینل عام صارفین کی پہنچ سے مزید دور ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مختلف کمپنیوں کی فی سولر پلیٹ کی قیمت میں 7 سے 9 ہزار روپے

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا، 11 روزہ شیڈول جاری

بجٹ27-2026, ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ اس اہم معاملے پر حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد خود کریں گے۔ تنخواہوں میں اضافے کی یہ تجویز وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ

بجٹ27-2026, ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

لوئردیر: تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل

ظفر علی شاہ لوئردیر کے تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتل ہونے والے نوجوان کی شناخت چکدرہ باڈوان کے رہائشی اویس ولد اسفندیار کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ دریائے سوات کے کنارے

لوئردیر: تھانہ چکدرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان قتل Read More »

Scroll to Top