تازہ ترین

ذہنی صحت کا عالمی دن، کام کی جگہ پر ذہنی دباؤ ایک بڑھتا ہوا عالمی بحران

ہر سال 10 اکتوبر کو عالمی یومِ ذہنی صحت کے طور پر منایا جاتا ہے جس کی بنیاد 1992 میں رکھی گئی جس کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کے ساتھ ہمدردی، فہم اور احترام کا رویہ فروغ دینا ہے جو ذہنی امراض […]

ذہنی صحت کا عالمی دن، کام کی جگہ پر ذہنی دباؤ ایک بڑھتا ہوا عالمی بحران Read More »

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے 7 اکتوبر کو ضلع اورکزئی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جن میں اب تک 30 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشنز انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے

سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار، سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی جس کے باعث سرمایہ کار شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں مجموعی طور پر 1900 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار، سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے Read More »

کیا ٹرمپ کو نوبل امن انعام ملے گا یا یہ خواب ادھورا رہے گا؟

نوبل انعام برائے امن کا اعلان آج ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں کیا جائے گا۔  رواں برس امن نوبل انعام کے لیے ریکارڈ 338 امیدواروں کو نامزد کیا گیا ہے جن میں دنیا کی ممتاز شخصیات، ادارے اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن شامل ہیں۔ یہ انعام ہر سال ان افراد یا تنظیموں کو

کیا ٹرمپ کو نوبل امن انعام ملے گا یا یہ خواب ادھورا رہے گا؟ Read More »

راستے بند، انٹرنیٹ سروس معطل، اسلام آباد آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، کئی راستے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی جزوی طور پر معطل ہے۔ شہریوں اور راولپنڈی سے اسلام آباد یا دیگر شہروں سے آنے والوں کے لیے ٹریفک پولیس نے تفصیلی ہدایات جاری

راستے بند، انٹرنیٹ سروس معطل، اسلام آباد آنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری Read More »

بنوں: سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک

بنوں :محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں اہم کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں میں ایک خطرناک ملزم خالد بھی شامل ہے، جو 2023 میں سی ٹی ڈی اور پولیس اہلکاروں

بنوں: سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ساتھی سمیت ہلاک Read More »

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی جدید موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے شناختی دستاویزات کے حصول کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو دفاتر کے طویل چکر کاٹنے سے نجات مل گئی ہے۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی کے مطابق پاک آئی ڈی

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا Read More »

افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

پشاور: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج بروز جمعہ 10 اکتوبر کو پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق یہ پریس کانفرنس دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گی، جسے براہِ راست پشاور

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان

لاہور: گوگل نے پاکستان سمیت ایشیا پیسفک خطے کے طلبا کے لیے ایک اہم تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبا کو ایک سال کے لیے مفت AI Pro Plan سبسکرپشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل کا یہ اقدام

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان Read More »

ہارس ٹریڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہمدردی ہے، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پر کسی حکومت کی حمایت نہیں کرے گی۔ صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جاری بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ کل سے

ہارس ٹریڈنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہمدردی ہے، ایمل ولی خان Read More »

Scroll to Top