تازہ ترین

کابل حملہ: ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، متعدد افغان صحافیوں کا دعوی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ہلاکت کی اطلاعات کی تصدیق سینیئر افغان صحافی بلال سروری نے کر دی ہے۔ صحافی کے مطابق نور ولی محسود کو کابل کے حساس علاقے میں ایک ٹارگٹڈ حملے میں نشانہ […]

کابل حملہ: ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، متعدد افغان صحافیوں کا دعوی Read More »

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو  پاکستان لا کر بسایا اور  آج بھی پی ٹی آئی  دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور  وفود کے کابل

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف Read More »

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی کی اراکین کو اہم ہدایت، پابندی بھی لگادی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت نے صوبائی اسمبلی کے بیرونِ ملک موجود ارکان کو فوری وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہدایت میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے روز غیر حاضری پر سخت پارٹی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی کی اراکین کو اہم ہدایت، پابندی بھی لگادی Read More »

کابل کے بعد اب پکتیکا میں زوردار دھماکوں کی آوازیں گونج اٹھیں

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شدید دھماکوں کے بعد اب پکتیکا کے علاقے مارغہ میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پکتیکا کے مارغہ علاقے میں دھماکوں کی شدت اور نوعیت کے بارے میں ابھی تک مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں، تاہم اس واقعے نے علاقے میں خوف

کابل کے بعد اب پکتیکا میں زوردار دھماکوں کی آوازیں گونج اٹھیں Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں شہروں میں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل Read More »

علی امین کی برطرفی سہولت کاری نہ کرنے پر ہوئی، سہیل آفریدی اس مقصد کے لیے لائے گئے: عطا تارڑ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اس لیے عہدے سے ہٹایا گیا کیونکہ وہ بانی پی ٹی آئی کے مشن کے مطابق دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنے میں ناکام رہے۔ ان کے مطابق اب مراد سعید کے قریبی ساتھی سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا

علی امین کی برطرفی سہولت کاری نہ کرنے پر ہوئی، سہیل آفریدی اس مقصد کے لیے لائے گئے: عطا تارڑ Read More »

  اگر دہشت گردی کا سر نہ کچلا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اگر دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہ کیا گیا تو ملک کی ساری محنت رائیگاں چلی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن

  اگر دہشت گردی کا سر نہ کچلا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

پاک فوج نے اورکزئی حملے کے پیچھے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کر دیا، کرم اور اورکزئی میں 30 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے خلاف ایک فیصلہ کن آپریشن میں، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں ونگ کمانڈر کرنل جنید طارق اور ان کے ساتھی سپاہیوں کی شہادت کے ذمہ دار عسکریت پسندوں کے گروپ کو ختم کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرم اور اورکزئی اضلاع میں کی گئی مربوط فوجی کارروائیوں کے

پاک فوج نے اورکزئی حملے کے پیچھے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کر دیا، کرم اور اورکزئی میں 30 دہشت گرد ہلاک Read More »

ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی کے ممکنہ جانشین سمجھے جانے والے قاری سیف اور خالد مسعود کی بھی حملے میں ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہرنو میں حالیہ فضائی حملے اور فائرنگ کے واقعے کے بعد جہاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں، وہیں اب مزید انکشافات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غیر

ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی کے ممکنہ جانشین سمجھے جانے والے قاری سیف اور خالد مسعود کی بھی حملے میں ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کے رکن کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل، سربراہ نورولی محسود کی ہلاکت کا دعویٰ

سوشل میڈیا پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک رکن کا مبینہ آڈیو پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دہشت گرد تنظیم کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ پیغام کابل کے علاقے شہرنو میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے اور

کالعدم ٹی ٹی پی کے رکن کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل، سربراہ نورولی محسود کی ہلاکت کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top