تازہ ترین

کابل شہردھماکوں سے گونج اٹھا،ترجمان افغان حکومت زبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کردی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہرنو میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرے کی کوئی بات نہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کابل دھماکے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نورولی محسود کے ہلاکت کی […]

کابل شہردھماکوں سے گونج اٹھا،ترجمان افغان حکومت زبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کردی Read More »

وفاقی کابینہ نے پاک سعودیہ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کردی

وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے سعودی عرب، قطر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور ملائیشیاء کے سرکاری

وفاقی کابینہ نے پاک سعودیہ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کردی Read More »

میرے پاس وزیراعلیٰ کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےفیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میرے پاس جب استعفیٰ آئےگا تو قانون کے مطابق کارروائی کروں گا۔ گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ملٹری سیکرٹری کو استعفیٰ موصول ہونا

میرے پاس وزیراعلیٰ کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

اگر عمران خان بھی کہہ دیں تودوبارہ وزیراعلی نہیں بنوں گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد علی امین گنڈاپور نے اپنے پہلے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ اب وہ دوبارہ وزیراعلیٰ کا عہدہ قبول نہیں کریں گے، چاہے عمران خان ہی کیوں نہ کہیں۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکہ وہ ا ب کوئی پارٹی عہدہ نہیں رکھنا چاہتے

اگر عمران خان بھی کہہ دیں تودوبارہ وزیراعلی نہیں بنوں گا، علی امین گنڈاپور Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کااعلان

اسلام آباد:سابق سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیدیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ جس رات انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا، وہ رات ان کے لیے جذباتی طور پر انتہائی مشکل تھی اور وہ روتے رہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے بتایا کہ 19 ستمبر کو

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے علیحدگی کااعلان Read More »

سہیل آفریدی کو ٹکراؤ کی سیاست کیلئے لایا گیا ہے،شیر افضل مروت

ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا ہےکہ علی امین گنڈا پور میں خرابی 26 نومبر سے شروع ہو گئی تھی، 26نومبر کے بعد بشریٰ بی بی ناراض ہوئیں،ناراضگی اب بھی برقرار ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتےہوئے شیر افضل مروت کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی کو توقع تھی کہ اسلام آبادکی

سہیل آفریدی کو ٹکراؤ کی سیاست کیلئے لایا گیا ہے،شیر افضل مروت Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی متحرک، اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی علی امین گنڈاپور کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد متحرک ہوگئے اور اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سےملاقاتیں کیں۔ گورنرفیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان اور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی متحرک، اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں Read More »

ایمل ولی خان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کس بات پر معذرت کی؟ ملاقات کا احوال خود بتا دیا

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا سے واپسی کے فوراً بعد انہیں ملاقات کے لیے بلایا اور اپنے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں ان کے ہمراہ رانا ثناء اللہ اور اعظم نذیر

ایمل ولی خان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کس بات پر معذرت کی؟ ملاقات کا احوال خود بتا دیا Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا انتخاب،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل ہونے کا خدشہ

خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے اراکینِ اسمبلی کی جانب سے وفاداریاں تبدیل کیے جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ صورتحال کے پیشِ نظر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے تمام ارکانِ اسمبلی کو ملک میں اپنی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا انتخاب،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل ہونے کا خدشہ Read More »

پاکستانی طلبا کےلیے امریکہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع

اسلام آباد: امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لیے ایک سنہری موقع سامنے آ گیا ہے جہاں وہ مکمل اسکالرشپ پر پی ایچ ڈی کر کے اپنا مستقبل سنوار سکتے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے “پاک امریکہ علم راہداری پروگرام” کے تحت پاکستانی طلبا کو امریکا کی

پاکستانی طلبا کےلیے امریکہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع Read More »

Scroll to Top