پاکستان نے اسرائیل کی گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی کوشش کی سخت مذمت کر دی
اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی کوشش کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس اقدام کو ایک اہم انسانی مشن کو سبوتاژ کرنے اور عالمی یکجہتی و اخلاقی عزم پر حملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا ایک […]
پاکستان نے اسرائیل کی گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی کوشش کی سخت مذمت کر دی Read More »










