تازہ ترین

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی:پاک فوج کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ فتح 4 میزائل حال ہی میں پاک فوج میں شامل کیا گیا ہے اور اس کی رینج 750 کلومیٹر ہے۔ آ ئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل جدید ٹیرین ہگنگ صلاحیت کے ساتھ […]

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء مستعفی ہوگئے

شیراز احمد شیرازی پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء، عاقب اللہ خان اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دونوں وزراء کے استعفوں کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں دونوں وزراء کے استعفوں کی

خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزراء مستعفی ہوگئے Read More »

جعلی دستاویزات پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، 2 افغان شہری طورخم بارڈر سے ڈیپورٹ

طورخم :ایف آئی اے امیگریشن اہلکاروں نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر قانونی دستاویزات کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، دو افغان شہریوں، عبدالمتین اور خاتون بی بی عاصمہ، نے جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے سرحد عبور کرنے کی

جعلی دستاویزات پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، 2 افغان شہری طورخم بارڈر سے ڈیپورٹ Read More »

وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں بحال، انگور اڈہ بارڈر 2 سال بعد کھل گیا

وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں بحال، انگور اڈہ بارڈر 2 سال بعد کھل گیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پاک افغان سرحد پر واقع انگور اڈہ بارڈر گیٹ کو تقریباً دو سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں علاقے میں تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور معاشی بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔ بارڈر کھولنے کی افتتاحی تقریب میں رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر

وزیرستان میں تجارتی سرگرمیاں بحال، انگور اڈہ بارڈر 2 سال بعد کھل گیا Read More »

27 ستمبر جلسہ! بدنظمی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی شکیل

پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو پشاور میں منعقدہ جلسے میں پیش آنے والی بدنظمی، صحافیوں سے بدسلوکی اور انتظامی مسائل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت

27 ستمبر جلسہ! بدنظمی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی شکیل Read More »

کوئٹہ خودکش حملہ، 10 شہری شہید،30 زخمی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ خودکش حملہ، 10 شہری شہید،30 زخمی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن پر ہونے والے خودکش حملے میں 10 شہری شہید اور 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق حملہ خوجک روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر

کوئٹہ خودکش حملہ، 10 شہری شہید،30 زخمی ، 6 دہشتگرد مارے گئے Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری نوٹسز معطل

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری نوٹسز معطل

پشاور ہائی کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری کیے گئے نوٹسز عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے متعلقہ حکام بشمول نیشنل سائبر کرائم ونگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری نوٹسز معطل Read More »

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان

مہنگائی کی موجودہ لہر میں آٹا بھی مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے متوسط اور کم آمدنی والے طبقات شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن پشاور کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹا ایک بار پھر مہنگا، عوام پریشان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمتوں نے ایک اور بلند ترین سطح عبور کر لی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ سونا 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سونے کی قیمت میں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے روپے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ،آئی جی کو دو دن کی مہلت

پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ،آئی جی کو دو دن کی مہلت

خیبرپختونخوا بار کونسل کی کال پر صوبہ بھر کے وکلاء نے آج عدالتی بائیکاٹ کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ سمیت تمام اضلاع کی عدالتوں میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ جاری ہے، جس کی وجہ صوبے میں وکلاء کے قتل اور پولیس تشدد کے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ،آئی جی کو دو دن کی مہلت Read More »

Scroll to Top