تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی خصوصی جیل میں منتقلی کی خبر افواہ نکلی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی خصوصی جیل میں منتقلی کی خبر افواہ نکلی

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی کی مبینہ ’’خصوصی جیل‘‘ منتقل کیے جانے کی اطلاعات بے بنیاد قرار دے دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسی کوئی منتقلی نہ ہوئی ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی خصوصی جیل میں منتقلی کی خبر افواہ نکلی Read More »

ہنزہ میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کا منصوبہ مکمل، 3 ہزار کنال اراضی زرخیز بن گئی

حمد اللہ خان ہنزہ : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے واٹر ریسورس اکاونٹیبلیٹی منصوبے کے تحت اپر ہنزہ کے علاقے سوست میں تین ہزار کنال اراضی کو زرخیز بنانے اور سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کے فنڈ سے اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے

ہنزہ میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کا منصوبہ مکمل، 3 ہزار کنال اراضی زرخیز بن گئی Read More »

سرکاری وسائل کے باوجود جلسہ ناکام، شرکاء کی تعداد انتہائی کم رہی، سردار حسین بابک

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سردار حسین بابک نے پشاور میں حالیہ جلسے کی ناکامی پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا اور بھرپور تشہیر بھی کی گئی، تاہم شرکاء کی تعداد انتہائی کم رہی اور بدنظمی عروج پر تھی۔

سرکاری وسائل کے باوجود جلسہ ناکام، شرکاء کی تعداد انتہائی کم رہی، سردار حسین بابک Read More »

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس روانہ

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق بھارت میں قید ایک پاکستانی شہری راقیب بلال کو اٹاری-واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ہائی کمیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کے وژن کے مطابق بھارتی جیلوں میں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کی

بھارتی جیل میں قید پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس روانہ Read More »

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان کولمبو سے اپنی مہم شروع کرے گی

کراچی میں 13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اس ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ اس عالمی کرکٹ ایونٹ میں دنیا کی آٹھ بہترین ویمنز ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان کولمبو سے اپنی مہم شروع کرے گی Read More »

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کا نادر موقع قرار دے دیا

نیو یارک: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مشرقِ وسطیٰ سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے

پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کا نادر موقع قرار دے دیا Read More »

سیاسی ماحول گرم، جلسوں کے دعوے اور جوتوں کے واقعات پر شاہد خٹک اور اختیار ولی آمنے سامنے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان پشاور میں ہونے والے حالیہ جلسے پر لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ شرکاء کی تعداد، سیکیورٹی کی صورتحال اور کارکنوں کے رویے پر دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر تنقید کے تیر چلائے ہیں۔ نجی ٹی وی کے

سیاسی ماحول گرم، جلسوں کے دعوے اور جوتوں کے واقعات پر شاہد خٹک اور اختیار ولی آمنے سامنے Read More »

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات گہرے تاریخی اور مذہبی رشتوں پر قائم ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: اسلام آباد میں قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ ایوان

پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات گہرے تاریخی اور مذہبی رشتوں پر قائم ہیں، یوسف رضا گیلانی Read More »

دنیا بھر کے افراد کے لیے خوشخبری: یو اے ای نے ویزہ پالیسی نرم کر دی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں انقلابی تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے نئی اقسام کے ویزے متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد دنیا بھر سے ہنر مند، کاروباری، اور سیاحتی افراد کو مزید سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے

دنیا بھر کے افراد کے لیے خوشخبری: یو اے ای نے ویزہ پالیسی نرم کر دی Read More »

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانےکا امکان

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ جاری ہونے کے بعد، اطلاعات ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی منتقل کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قاسم مارکیٹ کے علاقے میں ایک خصوصی جیل پہلے ہی تیار کر لی گئی ہے، جہاں ان کے قیام کے انتظامات

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانےکا امکان Read More »

Scroll to Top