پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاک فوج اور ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام وادی تیراہ کے علاقے ترخوکاس میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،مفت طبی کیمپ کا مقصد دور دراز اور صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم علاقوں کے عوام کو فوری اور معیاری علاج فراہم کرنا تھا۔ اس فری میڈیکل کیمپ میں […]
پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »










