تازہ ترین

پشاور جلسے میں اسٹیج پر دھکے کا شاخسانہ: ورکرز علی امین اور چیئرمین متھرا پر برہم

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور تحصیل متھرا کے چیئرمین کے خلاف احتجاج کیا، جسے کارکنان نے پریس کلب کے سامنے منعقد کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف مطالبے درج تھے۔ کارکنوں کا موقف تھا […]

پشاور جلسے میں اسٹیج پر دھکے کا شاخسانہ: ورکرز علی امین اور چیئرمین متھرا پر برہم Read More »

پشاور جلسے پر اختلافات عیاں، ضلعی تنظیم کی وضاحتیں سامنے آ گئیں

شاہد جان پشاور: صدر پی ٹی آئی ضلع پشاور عرفان سلیم کی قیادت میں پارٹی کی ضلع تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عمران خان کی کال پر ہونے والے پشاور جلسے کی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اجلاس میں جلسے کے انتظامات دورانِ جلسہ پیش آنے والے واقعات اور پولیس

پشاور جلسے پر اختلافات عیاں، ضلعی تنظیم کی وضاحتیں سامنے آ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات: آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے

پشاور: خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اور آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ صوبے کے 11 اضلاع میں کل 24 خالی نشستوں پر 19 اکتوبر 2025 کو تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ نشستیں چارسدہ، سوات، شانگلہ، اپر دیر،

خیبرپختونخوا میں تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات: آج امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے Read More »

موبائل سنیچرز نے پشاور میں ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

پشاور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے دورہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت گڑھی قمر دین کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم

موبائل سنیچرز نے پشاور میں ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی Read More »

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میرے امن کے منصوبے کی مکمل حمایت کی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کے امن منصوبے سے متعلق اہم اعلانات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل (فیلڈ مارشل) عاصم منیر نے ان کے 20 نکاتی امن فارمولے کی مکمل حمایت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میرے امن کے منصوبے کی مکمل حمایت کی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ٹورنٹو جانے والوں کے لیے خوشخبری: پی آئی اے کی پروازیں بحال

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے اپنی پروازیں آج سے دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 783 روانہ ہو چکی ہے۔ پی آئی اے نے

ٹورنٹو جانے والوں کے لیے خوشخبری: پی آئی اے کی پروازیں بحال Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 95 نئے کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں مزید 95 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 283 تک جا پہنچی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 95 نئے کیسز رپورٹ Read More »

غزہ امن معاہدے کے قریب، پاکستان سمیت مسلم دنیا کی حمایت حاصل ہے،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے ان کا مجوزہ منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور غزہ میں امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ واشنگٹن میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ

غزہ امن معاہدے کے قریب، پاکستان سمیت مسلم دنیا کی حمایت حاصل ہے،ٹرمپ Read More »

کھیل کو سیاست سے الگ رکھا جائے،سابق بھارتی کپتان کپل دیو

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے ایشیا کپ 2025 کے دوران سامنے آنے والے تنازعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے اور سیاسی معاملات کو سیاستدانوں پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہے۔ ایک بھارتی نیوز چینل سے گفتگو میں کپل دیو

کھیل کو سیاست سے الگ رکھا جائے،سابق بھارتی کپتان کپل دیو Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کی قطری وزیراعظم سے دوحہ واقعے پر معذرت

دوحہ/واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے دوحہ میں ہونے والے فضائی حملے پر معذرت کر لی، یہ کال واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے کی گئی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے چینل 12 کے نمائندے باراک راویڈ نے

اسرائیلی وزیراعظم کی قطری وزیراعظم سے دوحہ واقعے پر معذرت Read More »

Scroll to Top