تازہ ترین

سیاست کرنے کیلئے اور بہت ایشوز ہیں، سیلاب کے نام پر سیاسی دکانیں بند کریں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے حالات کو سیاسی ایجنڈے کا حصہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیاست کرنے کے لیے اور بھی بہت سے ایشوز ہیں اس لیے سیلاب کے نام پر سیاسی دکانیں بند کی […]

سیاست کرنے کیلئے اور بہت ایشوز ہیں، سیلاب کے نام پر سیاسی دکانیں بند کریں، عظمیٰ بخاری Read More »

اپر کوہستان کے 40 ارب روپے کے بڑے مالیاتی سکینڈل میں نیا موڑ آگیا

اپر کوہستان کے 40 ارب روپے کے بڑے مالیاتی سکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد چار ملزمان نے قومی احتساب بیورو کے ساتھ پلی بارگین کے لیے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق پلی بارگین کے لیے درخواستیں دینے والوں میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ

اپر کوہستان کے 40 ارب روپے کے بڑے مالیاتی سکینڈل میں نیا موڑ آگیا Read More »

ٹی ایم ایز کے واجبات کی ادائیگی کے لیے فنڈز کی فراہمی شروع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے کے مختلف ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشنز کے لیے 358 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان سرفراز احمد مغل کے مطابق یہ فنڈز صرف تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں یہ فنڈز صوبے

ٹی ایم ایز کے واجبات کی ادائیگی کے لیے فنڈز کی فراہمی شروع Read More »

خیبرپختونخوا حکومت اور سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اسلام آباد میں سوئس سفیر جارج سٹائنر سے ملاقات کی جس میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مینا خان آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو صوبے کی ترقی اور خوشحالی

خیبرپختونخوا حکومت اور سوئٹزرلینڈ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

ایمل ولی خان نے بدر منیر سے علی امین گنڈاپور کو تشبیہ دینے پر معذرت کر لی

عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو لیجنڈ اداکار بدر منیر سے تشبیہ دینے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان انہوں نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے بیان سے بدر منیر کی تذلیل ہوئی

ایمل ولی خان نے بدر منیر سے علی امین گنڈاپور کو تشبیہ دینے پر معذرت کر لی Read More »

فارم 47 کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سیلاب پیکج کا مطالعہ کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فارم 47 کی طرح خیبرپختونخوا حکومت کے سیلاب ریلیف پیکج کا بھی مطالعہ کرنا چاہیے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ مریم نواز کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو محض دس ہزار

فارم 47 کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سیلاب پیکج کا مطالعہ کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز Read More »

فائٹر جیٹ پین سے مودی کی ٹرولنگ، ٹرمپ کے انداز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے دوران نہ صرف اہم سیاسی بات چیت کی بلکہ اپنی منفرد شخصیت کا بھی بھرپور اظہار کیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنی کوٹ پر فائٹر جیٹ کا پین سجایا جسے سیاسی ماہرین دفاع اور خارجہ پالیسی کی کامیابی کی

فائٹر جیٹ پین سے مودی کی ٹرولنگ، ٹرمپ کے انداز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے نے پورا خاندان اجاڑ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دانہ سر کے مقام پر المناک ٹریفک حادثے نے ایک خانہ بدوش خاندان کی خوشیاں چھین لیں، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب خانوزئی، بلوچستان سے ڈیرہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے نے پورا خاندان اجاڑ دیا Read More »

مودی کی سفاک سیاست نے بھارت کو فاشزم کی تجربہ گاہ بنا دیا

بھارت میں انتہا پسند نریندر مودی کی قیادت میں ایک بار پھر مسلم مخالف فسادات بھڑک اٹھے ہیں، حالیہ مذہبی تنازع کی چنگاری کانپور سے اٹھی جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ہندوتوا ایجنڈے پر گامزن مودی حکومت نے 4 ستمبر کو کانپور میں 2002 کے گجرات فسادات کی یاد تازہ

مودی کی سفاک سیاست نے بھارت کو فاشزم کی تجربہ گاہ بنا دیا Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی، ملاقات کو سرکاری اعلامیہ میں “پُرجوش اور دوستانہ” قرار دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کی قیادت کو جرات مندانہ، بہادرانہ اور فیصلہ کن

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کا اعلامیہ جاری Read More »

Scroll to Top