تازہ ترین

ضلع مہمند اور خیبر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور افغانستان کے سرحدی صوبے ننگرہار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ موصولہ اطلاعات کے […]

ضلع مہمند اور خیبر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے Read More »

پنجاب میں ممکنہ سیلاب، 7 اضلاع میں فوج تعینات، دریا بپھر گئے

دریائے چناب بپھر گیا، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈ الرٹ جاری

دریائے چناب بپھر گیا،ملتان کی بستی گرے والا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، جھنگ کے علاقے شور کوٹ کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، سلطان باہو پل سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزرا، در

دریائے چناب بپھر گیا، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈ الرٹ جاری Read More »

علیمہ پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی اختلافات میں اخلاقیات نہ بھولیں، کیپٹن (ر) صفدر

علیمہ پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی اختلافات میں اخلاقیات نہ بھولیں، کیپٹن (ر) صفدر

ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود کو پار نہیں کرنا چاہیے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ علیمہ خان

علیمہ پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی اختلافات میں اخلاقیات نہ بھولیں، کیپٹن (ر) صفدر Read More »

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے

مون سون کی تباہ کاری، ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ سامنے آ گئی

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہی،ملک بھر میں نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ 26 جون سے اب تک 884 افراد جاں بحق اور 1181 زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 489 اموات ہوئیں، پنجاب میں 223 افراد جان کی بازی ہار گئے، سندھ میں 58، بلوچستان 26، اسلام آباد میں 9 اموات

مون سون کی تباہ کاری، ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ،فلور ملز ایسوسی ایشن کا الزام

پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ،فلور ملز ایسوسی ایشن کا الزام

پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل روکنے کے باعث صوبے میں غذائی قلت پیدا ہونے کا شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گندم خیبرپختونخوا بھیجنے کی

پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ،فلور ملز ایسوسی ایشن کا الزام Read More »

یورپی یونین وزرائے خارجہ نے غزہ کی تعمیر نو کے معاملے پر عرب منصوبے کی حمایت کردی

غزہ میں اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے، 70 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور تازہ حملوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعرات کو اسرائیل نے وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ جنوبی رفح میں بھی اسرائیلی فوج

غزہ میں اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے، 70 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا

فلکیاتی مظاہر میں دلچسپی رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری! رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہونے جا رہا ہے، جو پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، چاند گرہن کا سلسلہ آج رات 8 بج کر 28 منٹ پر چاند کی

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا Read More »

ایمل ولی خان کی افغانستان ایمبیسی میں افغان سفیر سے زلزلہ متاثرین کے لیے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں افغانستان ایمبیسی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان سفیر مولوی سردار احمد شکیب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایمل ولی خان نے کنڑ ولایت میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ

ایمل ولی خان کی افغانستان ایمبیسی میں افغان سفیر سے زلزلہ متاثرین کے لیے ہمدردی کا اظہار Read More »

صوابی میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکی لڑکا نکل آیا

صوابی میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکی لڑکا نکل آیا

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا روپ دھار کر نازیبا ویڈیوز شیئر کرنیوالے مشہور ٹک ٹاکر کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوابی پولیس کے ترجمان کے مطابق، ٹک ٹاکر عبدالمعیز ساکن بامخیل مختلف پوز اور لڑکیوں کے لباس

صوابی میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکی لڑکا نکل آیا Read More »

یومِ دفاع کے موقع پر ضلع خیبر کے تعلیمی اداروں میں حب الوطنی اور اتحاد کی جھلک

خیبرضلع خیبر کے مختلف سرکاری اسکولوں جیسے گورنمنٹ ہائی سکول محمود کلے، گورنمنٹ ہائی سکول یکہ غنڈ، اور گورنمنٹ پرائمری سکول عبدرکلے میں یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔  ان پروگرامز میں طلباء، اساتذہ، علاقائی مشران اور ضلعی انتظامیہ کے اہم عہدیداروں نے بطور مہمان شرکت کی۔ تقریبات میں

یومِ دفاع کے موقع پر ضلع خیبر کے تعلیمی اداروں میں حب الوطنی اور اتحاد کی جھلک Read More »

Scroll to Top