مردان :عدالت نے ماہم کیس کا فیصلہ سنا دیا
اخونزادہ فضل حق مردان پولیس کی بروقت کارروائی، باریک بینی سے کی گئی تفتیش اور عدالت میں مضبوط پیروی کے نتیجے میں 10 سالہ ماہم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم اختر حسین کو تین بار سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ […]
مردان :عدالت نے ماہم کیس کا فیصلہ سنا دیا Read More »










