پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت پیر کی صبح اچانک خراب ہونے پر انہیں این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور انہیں 24 گھنٹے کے لیے نگہداشت میں رکھا گیا ہے تاکہ ان کی مکمل […]
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل Read More »










