وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب کی تباہ کن صورتحال سے مکمل آگاہ ہیں اور آزاد جموں و کشمیر اور خیبر پختونخوا میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے بتایا […]
وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں، عطا تارڑ Read More »










