فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
پاک فوج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دورہ دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کے […]
فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں Read More »










