زرتاج گل کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پراعتراض، پہلے سرنڈر کا مطالبہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی 9 مئی کے مقدمات میں سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کا مؤقف ہے کہ چونکہ زرتاج گل سزا یافتہ ہیں اس لیے انہیں پہلے عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا […]
زرتاج گل کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پراعتراض، پہلے سرنڈر کا مطالبہ Read More »










