پختونخوا کابینہ نے باجوڑ کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ضلع باجوڑ میں جاری دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں سے متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ پیکج کے تحت نقل مکانی کرنے والے ہر خاندان کو ابتدائی طور پر 50 ہزار روپے جبکہ ٹارگٹڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد مزید 25 ہزار روپے فراہم کیے جائیں […]
پختونخوا کابینہ نے باجوڑ کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی Read More »










